چینکیمعروفآلاتٹیسٹنگکیٹیکنالوجیفراہمکرنیوالیفرمتونگگوانہوتیانٹیسٹنگایکوپمنٹکولمیٹڈگروپکےچیئرمینیوچنگیانگنےکہاہےکہپاکستانمیںصارفینکیلیےمینوفیکچرنا/گسمبلنگ،سیلزاوربعدازفروختسروسکیلیےانکاادارہسرمایہکاریمیںدلچسپیرکھتاہے۔اسکےعلاوہملکبھرمیںووکیشنلسینٹرزبھیقائمکئےجائیںگے۔انکاکہناہےکہچینیفرمنےہنرمندافرادتیارکرنےکیلیےپاکستانمیںٹیسٹنگآلاتکےشعبےمیںپیشہورانہتربیتیمراکزسمیتفیکٹریقائمکرنےکافیصلہکیاہے۔یوچنگیانگنےپاکستانکودوستملککہتےہوئےکہاکہپاکستانیحکومتچینیکاروباریاداروںکےلیےمزیدسہولیاتفراہمکرنےکےلیےپرعزمہےجوکہپاکستانمیںمزیدچینیصنعتوںکوفروغدینےکیلیےاہمہے۔
